نظیر السمت
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - (ہیئت) سمت الراس کی ضد، فلک کا وہ خیالی نقطہ جو سمت الراس کے مقابل اور کسی مقررہ مقام یا شخص کے عین نیچے ہو، سمت النظیر، (مجازاً) سب سے پست درجہ۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - (ہیئت) سمت الراس کی ضد، فلک کا وہ خیالی نقطہ جو سمت الراس کے مقابل اور کسی مقررہ مقام یا شخص کے عین نیچے ہو، سمت النظیر، (مجازاً) سب سے پست درجہ۔